تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَکِیَّت" کے متعقلہ نتائج

حَرَکِیَّت

(فوج) نقل و حرکت کی صلاحیّت، ہر حالت میں تیز رفتاری برقرار رکھنے کا عمل یا کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَکِیَّت کے معانیدیکھیے

حَرَکِیَّت

harakiyyatहरकिय्यत

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: فلفسہ فوج

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَرَکِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فوج) نقل و حرکت کی صلاحیّت، ہر حالت میں تیز رفتاری برقرار رکھنے کا عمل یا کیفیت
  • (فلسفہ) فلسفہ کا ایک نظریہ کہ مادّہ اور روح دونوں فطری قوّتوں کی حرکت سے پیدا ہوتے ہیں، اصل جوہر قوّت ہے
  • متحرّک ہونے کی کیفیت یا حالت
  • قوّت، حرکت

Urdu meaning of harakiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • (fauj) naqal-o-harkat kii salaahiiXyat, har haalat me.n tez raftaarii barqaraar rakhne ka amal ya kaifiiyat
  • (falasfaa) falasfaa ka ek nazariya ki maada aur ruuh dono.n fitrii qoXvato.n kii harkat se paida hote hain, asal jauhar qoXvat hai
  • mutaharrik hone kii kaifiiyat ya haalat
  • qoXvat, harkat

हरकिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (फ़ौज) नक़ल-ओ-हरकत का गुण अर्थात् प्रतिभा, हर स्थिति में तेज़ गति बनाए रखने की प्रक्रिया अथवा स्थिति

    विशेष नक़ल-ओ-हरकत= एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना (उपकरण या सैनिकों का) सेना या सैनिक उपकरण को, युद्ध के युद्धाभ्यास के अनुसार एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना

  • (दर्शनशास्त्र) दर्शन का एक विचार कि पदार्थ और आत्मा दोनों प्राकृतिक शक्तियों की गतिविधि से पैदा होते हैं, वास्तविक गुण शक्ति है
  • सक्रिय होने की अवस्था अथवा स्थिति
  • शक्ति, गतिविधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکِیَّت

(فوج) نقل و حرکت کی صلاحیّت، ہر حالت میں تیز رفتاری برقرار رکھنے کا عمل یا کیفیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَکِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَکِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone