تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَج کے معانیدیکھیے
ہَرَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب
- نقصان، گھاٹا، خسارہ
- بے ترتیبی، بدنظمی، بے قاعدگی، فساد، رخنہ، رکاوٹ، تعطل، خلل
- مضائقہ، برائی، خرابی
- وقفہ، ڈھیل، دیر، تاخیر (وقت کی) بربادی
- زخم، چوٹ
- گناہ گرمی کی شدت سے اونٹ کی سرگشتگی و پریشان حالی
English meaning of haraj
Noun, Masculine
हरज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आपत्ति की बात, बलवा, उपद्रव, गड़बड़ी, घाटा
- काम में होनेवाली ऐसी बाधा या रुकावट, जिसमें कुछ हानि भी होती हो। पद-हर्ज-गर्जअड़चन। बाधा।
- हानि। नुकसान। जैसे-हमारे दो घंटे हरज हुए हैं। क्रि० प्र०-करना।-होना।
- हानि, नुक्सान, उपद्रव, गड़बड़।
ہَرَج کے قافیہ الفاظ
ہَرَج کے مرکب الفاظ
ہَرَج سے متعلق دلچسپ معلومات
ہرج دیکھئے، ’’حرج‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرَج)
ہَرَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔