تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَج" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَج کے معانیدیکھیے

ہَرَج

harajहरज

نیز : ہرج

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: هَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

ہَرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب
  • نقصان، گھاٹا، خسارہ
  • بے ترتیبی، بدنظمی، بے قاعدگی، فساد، رخنہ، رکاوٹ، تعطل، خلل
  • مضائقہ، برائی، خرابی
  • وقفہ، ڈھیل، دیر، تاخیر (وقت کی) بربادی
  • زخم، چوٹ
  • گناہ گرمی کی شدت سے اونٹ کی سرگشتگی و پریشان حالی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرَج

نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی

حَرَض

(طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا

Urdu meaning of haraj

  • Roman
  • Urdu

  • hangaamaa, shorish, bulvaa, bakhe.Daa, dangaa,-o-aashob
  • nuqsaan, ghaaTa, Khasaaraa
  • betartiibii, badanazmii, beqaa.idgii, fasaad, rakhnaa, rukaavaT, taattul, Khalal
  • mazaa.iqaa, buraa.ii, Kharaabii
  • vaqfaa, Dhiil, der, taaKhiir (vaqt kii) barbaadii
  • zaKham, choT
  • gunaah garmii kii shiddat se u.unT kii sar gashatgii-o-pareshaan haalii

English meaning of haraj

हरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपत्ति की बात, बलवा, उपद्रव, गड़बड़ी, घाटा
  • काम में होनेवाली ऐसी बाधा या रुकावट, जिसमें कुछ हानि भी होती हो। पद-हर्ज-गर्जअड़चन। बाधा।
  • हानि। नुकसान। जैसे-हमारे दो घंटे हरज हुए हैं। क्रि० प्र०-करना।-होना।
  • हानि, नुक्सान, उपद्रव, गड़बड़।

ہَرَج کے مرکب الفاظ

ہَرَج سے متعلق دلچسپ معلومات

ہرج دیکھئے، ’’حرج‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone