تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَج" کے متعقلہ نتائج

فَیج

وادی ، (پست زمین) سے بہتر نشیبی زمین.

فَیض

فیض کا سرچشمہ، مراد : خدا تعالیٰ

فَیضان

فیض، فائدہ، کرم، عنایت

فَیضانی

فیضان (رک) سے منسوب ، فائدہ پہنچانے والا.

فَیضیاب

فائدہ حاصل کرنے والا، نعمت پانے والا، عنایتوں سے بہرہ ور

فیض یابی

فائدہ حاصل کرنا، نعمت پانا، عنایتوں سے بہرہ ور ہونا

فَیض طَلَب

فَیض بَخْش

فیض بار

فَیض دَرْجَت

فیض کا درجہ رکھنے والا ، بابرکت.

فَیض کام

فائدہ حاصل کرنے والا.

فَیض بار

فیض رساں ، فائدہ پہچانے والا.

فَیض گاہ

وہ جگہ جہاں سے فیض حاصل ہو.

فَیض گُسْتَر

فائدہ پہنچانے والا، فیض پہنچانے والا

فَیضِ صُحْبَت

کسی بزرگ یا عالم کی صحبت میں رہنے کا فائدہ، ہم نشینی کی برکت

فَیضِ اَقْدَس

(تصوّف) تجلّیِ ذاتی جس سے تقررِ اعیان کا حضرت علم میں ہوا قبل وجود خارجی کے.

فَیض دینا

خیرات دینا.

فَیض لینا

فائدہ حاصل کرنا.

فَیضِ عام

عنایت جو سب کے لیے ہو، عام لوگوں کا فائدہ، سب لوگوں پر کی جانے والی عنایت

فَیض مَآب

فائدہ پہنچانے والا.

فَیض پانا

فائدہ اُٹھانا.

فَیضِ اَنْجُمَن

وہ چیز جو جلسے میں ملے، شراب

فَیض آثار

جس سے فیض کی نشانیاں ظاہر ہوں ، جس سے فائدہ یا نفع پہن٘چے.

فَیض رَساں

فائدہ پہنچانے والا، رحم کرنے والا، رحم دل، صدقہ خیرات کرنے والا

فَیض مَنْدی

فائدہ حاصل ہونا ، بہرہ مندی.

فَیض یافْتَہ

کسی سے فائدہ پایا ہوا ، کرم سے نوازا ہوا.

فَیض بَخْشی

فائدہ پہنچانا ، سخاوت کرنا.

فَیضِ پَناہ

وہ جگہ جہاں سے فیض جاری ہو ، بابرکت.

فَیض پَذِیری

فائدہ حاصل کرنا یا قبول کرنا.

فَیضِ مَدار

وہ جس سے فائدہ پہنچے.

فَیض رَسانی

فائدہ پہنچانا، فیّاضی

فَیضِ مَناب

فیّاض.

فَیضِ عَمِیم

رک : فیضِ عام.

فَیض گَنْجُور

عنایتوں کا خزانہ دار ، بڑا فائدہ پہنچانے والا ، فیّاض.

فَیض اُٹھانا

کسی کے کرم سے فائدہ حاصل کرنا.

فَیضِ نِشان

فائدے کے نشان والا ، فائدہ پہنچانے والا.

فَیضانِ رُوح

روح کا فائدہ ، روحانی فیض.

فَیضِ باطِنی

روحانی برکت ، روحانی اثر.

فَیض گُسْتَری

رک : فیض رسانی.

فَیضِ اِنْتِما

رک : فیض انتساب.

فَیض بُنْیان

جس کی بنیاد پر ہو ، فائدہ پہن٘چانے والا.

فَیْضانِ نَظَر

کسی بزرگ کی توجہ یا تربیت کا فیض

فَیضِ رُوحانی

باطنی فائدہ

فَیضِ مُقَدَّس

(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.

فَیضِ اِنْتِساب

فیض سے نسبت رکھنے والا ، بابرکت ، کرم آمیز .

فَیضانِ عَظِیم

بڑا فائدہ ، بڑی بخشش ، لطف خاص.

فَیض پَہُنچْنا

فائدہ حاصل ہونا ، بامراد ہونا.

فَیض پَہونچْنا

فائدہ یا نفع پہنچنا.

فَیضانِ الہٰی

اللہ تعالیٰ کا کرم و بخشش، خدا کی مہربانی اور کرم

فَیضانِ صُحْبَت

رک : فیضِ صحبت.

فَیض جاری ہونا

کسی کی ذات سے دوسروں کو مسلسل فائدہ پہنچنا.

فَیض حاصِل کَرنا

فائدہ اٹھانا، نفع لینا

فَیض حاصِل ہونا

فائدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَج کے معانیدیکھیے

حَرَج

harajहरज

نیز - حَرْج

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَرَجَ

حَرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان، ضرر، تضئیع اوقات، ہرج، کمی
  • تنگی، سختی
  • وہ جگہ جہاں اس قدر درخت ہوں کہ وہاں جانا مشکل ہو، نخلستان، درختوں کا جھنڈ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرَض

(طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا

ہَرَج

ہنگامہ، شورش، بلوہ، بکھیڑا، دنگا، فتنہ و آشوب

English meaning of haraj

Noun, Masculine

  • damage, harm, difficulty
  • waste of time
  • collection of trees, thicket, wood
  • collection or flock of camels

हरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नुक़्सान, हानि, समय की बर्बादी, संकोच, कमी
  • तंगी, सख़्ती
  • वह जगह जहाँ इतनी संख्या में या इतने सघन पेड़ हों कि वहाँ जाना मुश्किल हो, नख़्लिस्तान, पेड़ों का झुंड

    विशेष - नख़्लिस्तान= मरूस्थल के बीच हरे भरे दरख्तों वाला मैदान, रेगिस्तान में स्थित हरा-भरा क्षेत्र, रेगिस्तानी इलाके में वह हरा-भरा टुकड़ा जहाँ खजूरों के दरख्त हों, मरूद्यान, शाद्वल

حَرَج کے مرکب الفاظ

حَرَج سے متعلق دلچسپ معلومات

حرج عربی میں بفتحین ہے۔ اردو میں اول مفتوح اور دوم ساکن بولا جاتا ہے، لہٰذا اردو میں بروزن ’’فرض‘‘ ہی مرجح ہے۔ یہ لفظ اور’’ہرج‘‘ تقریباً ہم معنی ہیں۔’’ہرج‘‘ کا عام اردو تلفظ بفتحین ہے، لیکن عربی میں یہ بروزن ’’فرض‘‘ یعنی اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ اردو میں ’’ہرج‘‘ بفتحین یعنی بروزن ’’مرض‘‘ ہی مرجح ہے، لیکن کوئی بروزن ’’فرض‘‘ بولے تو غلط نہ ہوگا ۔’’ہرجانہ‘‘ بمعنی ’’تاوان‘‘ اہل اردو نے فارسی طرز پر بنا لیا ہے، ورنہ ظاہر ہے کہ یہ عربی میں نہیں ہے۔ فارسی میں بھی نہیں ہے۔ ’’ہرجانہ‘‘ میں البتہ اول مفتوح اور دوم ساکن ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone