تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَتِ مَخْصُوصَہ" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَتِ مَخْصُوصَہ کے معانیدیکھیے

حَرارَتِ مَخْصُوصَہ

haraarat-e-maKHsuusaहरारत-ए-मख़्सूसा

وزن : 1212222

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

Roman

حَرارَتِ مَخْصُوصَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سیٹی گریڈ رک گرم کرنے کے لیے درکار ہو اس شے کی حرارت مخضوصہ کہلاتی ہے ، انگ : Specific Heat

Urdu meaning of haraarat-e-maKHsuusa

Roman

  • (tabiiayaat) haraarat kii vo miqdaar jo kisii shaiy ke ek gram ko ek darja siiTii greD ruk garm karne ke li.e darkaar ho is shaiy kii haraarat maKhzosaa kahlaatii hai, ang ha Specific Hea

English meaning of haraarat-e-maKHsuusa

Noun, Feminine

  • specific heat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَتِ مَخْصُوصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَتِ مَخْصُوصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone