تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر ہفت" کے متعقلہ نتائج

ہَر ہفت

۔(ف۔بروزن رزبفت۱۔ آرائش۲۔ عورتوں کے سات سنگار) صفت۔ آراستہ۔ سنگار کئے ہوئے۔؎

ہَر ہَفت ہونا

خوب سجا ہونا ، بہت آراستہ ہونا ۔

ہَر ہَفْت کَرنا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

ہَر ہَفت آرائِش

سات سنگھار ، سات آرائشیں ، تمام لوازماتِ آرائش ۔

ہَر ہَفت پَردازی

خوب سنوارنے کا عمل ، بہت سنورا ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَر ہَفْت کَر دینا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر ہفت کے معانیدیکھیے

ہَر ہفت

har-haftहर-हफ़्त

وزن : 221

موضوعات: سنگار

ہَر ہفت کے اردو معانی

مؤنث

  • ۔(ف۔بروزن رزبفت۱۔ آرائش۲۔ عورتوں کے سات سنگار) صفت۔ آراستہ۔ سنگار کئے ہوئے۔؎

اسم، مذکر

  • عورتوں کے سات سنگھار (جو یہ ہیں : مہندی ، تیل ، سُرخی ، سفیدہ ، سُرمہ ، سونے کا ورق اور خوشبو)
  • آرائش ۔
  • پوشاک ، زیورات
  • نرگس (ماخوذ : جامع اللغات) ۔

صفت

  • پوری طرح آراستہ ، ہر لحاظ سے آراستہ ، سنگار کیے ہوئے ۔

English meaning of har-haft

Feminine

  • seven kinds of embellishments of woman

Noun, Masculine

Adjective

  • perfectly decorated

हर-हफ़्त के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • औरतों के सिंगार की सात वस्तुएँ (ईरानी), वस्यः, मेहदी, गूलगूनः, सफ़ेदाब, जरक, ग़ालियः, सुर्मः, -हिंदी, वस्त्र, आभूषण, मेहदी, सुर्मा, पान, मिस्सी, बालों की सजावट ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر ہفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر ہفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words