تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق کے معانیدیکھیے

حَق

haqहक़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: حَقَّ

حَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بک (رک) کا عوامی املا ، تراکیب میں مستعمل
  • سچائی، صداقت (باطل کی ضد)
  • ثابت، برحق، حقیقت پر مبنی
  • صحیح ، ٹھیک ، درست ، بجا
  • سچ ، سچّی بات وغیرہ
  • اللہ ، خدا
  • حصّہ
  • نسبت ، بابت ، لینے ، واسطے (میں کے ساتھ)
  • فرض ، ذمہ داری (زیادہ تر کسی کے احسانات کی وجہ سے اس کی نسبت)
  • صِلہ، بدلہ ، عوض
  • محنتانۂ، اجرت ، مزدوری ، اجورہ
  • انعام ؛ نیگ (جیسے بہن کا حق جو شادی میں دیا جائے)
  • . مستحق ہونے کا وصف ؛ استحقاق ، اختیار
  • کسی کام کو جیسا چاہیے ویسا کرنے کا عمل
  • (تصوّف) وجودِ محض (جس کی وحدت حقیقی ہو)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَکّ

چھیلنا، کھرچنا

ہَک

رک : ہکا ؛ حیران ، گھبرایا ہوا ، سراسیمہ، حواس باختہ (تراکیب میں مستعمل)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of haq

Noun, Masculine

Adjective

  • right, just, proper, correct, true, due

हक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्य, ठीक, सच्चाई, अधिकार, न्याय, योग्य, पुरस्कार, पारिश्रमिक
  • ख़ुदा, सच्चाई, बारे में
  • सत्य, सच, यथार्थ, वाक़ई, । यथोचित, मुनासिब, स्वत्व, इस्तेहक़ाक़, अधिकार, इख्तियार, पारिश्रमिक, मेहनताना, उत्कोच, रिश्वत, ईश्वर।।

विशेषण

  • जो झूठ. न हो। सच। सत्य।
  • जो धर्म, न्याय आदि की दृष्टि से उचित या ठीक हो। जैसे-हक तौ यह है कि उसकी चीज उसे मिल जानी चाहिए। पद-हक नाहक। (देखें) पुं०.

حَق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone