تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق نام اَللہ کا" کے متعقلہ نتائج

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

آگے اَللہ کا نام

بس خاتمہ ہے، اس سے آگے کچھ نہیں

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق نام اَللہ کا کے معانیدیکھیے

حَق نام اَللہ کا

haq naam allaah kaaहक़ नाम अल्लाह का

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

حَق نام اَللہ کا کے اردو معانی

  • خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

Urdu meaning of haq naam allaah kaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ke sivaa ko.ii sachchaa nahiin, Khudaa barhaq hai, sachchaa naam Khudaa hii ka hai

हक़ नाम अल्लाह का के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर के अतिरिक्त कोई सत्य नहीं, ईश्वर वास्तविक है, सच्चा नाम ईश्वर ही का है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

آگے اَللہ کا نام

بس خاتمہ ہے، اس سے آگے کچھ نہیں

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق نام اَللہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق نام اَللہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone