تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کا نام لے کَر" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

آگے اَللہ کا نام

رک: آگے خدا کا نام .

ہَمیشَہ رَہے نام اَللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

اَللہ اَللہ کَر

رک: اللہ اللہ کرو .

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

رَہے نام اَللہ

خدا کے سوا سب فانی ہے. جب کسی کی موت یا کسی چیز کے زوال یا کسی آئندہ خطرے یا حیرت میں ڈالنے والی بات کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں.

اَللہ اَللہ کَر کے

بڑی مشکل سے ، بڑی مصیبت کے بعد ، مر کھپ کے .

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا کَلِمَہ رَٹنا

ہر وقت تذکرہ کرنا

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

شَمْع لے کَر ڈُھون٘ڈْنا

بہت تلاش کرنا ، کمال جستجو کرنا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

مُن٘ہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

دَم کو لے کَر بَیٹھ رَہْنا

سان٘س روکے بے حس و حرکت ہو جانا، چُپ رہنا، حیران یا پریشان ہونا

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

بُتّی لے کَر چُن٘دِھیر ڈُھون٘ڈھنا

کوشش سے تلاش کرنا ، تلاش میں جانا.

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

نام کا کُتّا نَہ پالنا

سخت بیزار اور متنفر ہونا، کمال بیزار ہونا

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

اَپْنی سی صُورَت لے کَر رَہنا

رک : اپنا سا منہ لے کر رہ جانا.

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

کیا ناک لے کَر بولتے ہیں

۔کیا ناک لے کر بات کرتے ہو۔ (دہلی) کس منھ سے بات کرتے ہو۔ یعنی شرماؤ اپنے گربیان میں مھ ڈالو۔

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

مراد: یہی ہے جو دے سکتے ہیں.

نام کا خُطبَہ پَڑھوانا

نام کا خطبہ پڑھنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

مَشْعَل لے کَر ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا، بہت تلاش کرنا، از حد تلاش کرنا، انتہائی کوشش کرنا

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

نام کا وَظِیفَہ

کسی کے نام کو باربار رٹنا، کسی کی یاد ہردم رہنا

صُبْح کا نام نَہِیں لیتے

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ نام لینے سے کھانا نہیں ملتا

خُدا لاٹھی لے کَر نَہِیں مارْتا

رک : خدا کی لاٹھی بے آواز ہے.

پاک نام اللہ کا

اللہ کے سوا کوئی پاک نام نہیں کہلا سکتا، اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

کیا مُن٘ھ لے کَر جاؤں

(شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

اَپنا مُنْہ لے کَر

شرمسار ہوکے ، نادم ہوکے ، (مجازا) ناکامی کے ساتھ .

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

۔مثل۔ دیکھو باڑھ (بحر رباع)

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کا نام لے کَر کے معانیدیکھیے

اَللہ کا نام لے کَر

allaah kaa naam le karअल्लाह का नाम ले कर

اَللہ کا نام لے کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अल्लाह का नाम ले कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • भगवान पर विश्वास, भगवान पर निर्भर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کا نام لے کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کا نام لے کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words