تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کا نام سَچّا" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

آگے اَللہ کا نام

بس خاتمہ ہے، اس سے آگے کچھ نہیں

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

سَچّا نام خُدا کا

خُدا کے سِوا کوئی سچّا نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کا نام سَچّا کے معانیدیکھیے

اَللہ کا نام سَچّا

allaah kaa naam sachchaaअल्लाह का नाम सच्चा

عبارت

اَللہ کا نام سَچّا کے اردو معانی

  • فقیروں کی صدا

अल्लाह का नाम सच्चा के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीरों की सदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کا نام سَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کا نام سَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words