تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنْس مُکھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْس مُکھ کے معانیدیکھیے
ہَنْس مُکھ کے اردو معانی
صفت
- خندہ پیشانی، شگفتہ رو، خوش اخلاق، خوش مزاج، وہ شخص جو ہنس کر ملے، ملنسار
- رک : ہنس مکھ ۔
شعر
کتنے الھڑ سپنے تھے جو دور سحر میں ٹوٹ گئے
کتنے ہنس مکھ چہرے فصل بہاراں میں غم ناک ہوئے
صدیوں کے دل کی دھڑکن ہے ان کی جاگتی آنکھوں میں
یہ جو فلک پر ہنس مکھ چنچل جگمگ جگمگ تارے ہیں
چین پیشانی پہ ہے موج تبسم لب میں
ایسے ہنس مکھ ہیں کہ غصے میں ہنسا کرتے ہیں
English meaning of ha.ns-mukh
हँस-मुख के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो खूब हँसी-मज़ाक़ की बातें किया करता हो, हँसी-मज़ाक़ की बातें सुनकर प्रसन्न होता हो, जिसका मुख सदा हंसता हुआ-सा रहता हो, प्रसन्न, प्रसन्नचित्त, प्रफुल्लित, हँसते हुए चेहरे वाला, विनोदप्रिय, विनोदी, हास्यप्रिय.हँसोड़.दिल्लगीबाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنْس مُکھ)
ہَنْس مُکھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔