تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنْگامَہ آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامَہ آرا کے معانیدیکھیے
ہَنْگامَہ آرا کے اردو معانی
صفت
- فساد اٹھانے والا، فتنہ برپا کرنے والا، ہلچل یا دھوم مچانے والا
- (مجازاً) نہایت متحرک، بہت سرگرم، بہت عمل کرنے والا
شعر
ابھی ہنگامہ آرا دل میں ہے اک عشرت رفتہ
ابھی تک تیری خوشبو آ رہی ہے میرے بستر سے
English meaning of hangaama-aaraa
Adjective
- exciting tumult, creating disturbance, agitative
- (Metaphorically) active
हंगामा-आरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उपद्रव करने वाला, फ़साद मचाने वाला, युद्ध करने वाला, लड़ने वाला, हलचल या धूम मचाने वाला
- ( लाक्षणिक) गतिशील, स्वरयुक्त, गतिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنْگامَہ آرا)
ہَنْگامَہ آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔