تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمسایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمسایَہ کے معانیدیکھیے
ہَمسایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان
مثال - بادشاہ کے من میں جنگ کی خواہش پیدا ہوئی اور اس نے ہمسایہ ملک پر حملہ کر دیا
صفت
- (لفظاً) ایک ہی سائے (چھاؤں) میں رہنے والا
- (مراد) پڑوسی، قریب کے مکان میں رہنے والا، پڑوس میں رہنے والا
شعر
جاگ اے مرے ہمسایہ خوابوں کے تسلسل سے
دیوار سے آنگن میں اب دھوپ اتر آئی
جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گا
تو ہمسایہ کاہے کو سوتا رہے گا
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
English meaning of hamsaaya
Noun, Masculine
-
neighbourhood, vicinity
Example - Badshah ke man mein jang ki khwahish paida hui aur usne hamsaya mulk par hamla kar diya
Adjective
- (Lexical) under the same shade
- ( Metaphorically) neighbouring, neighbour
हमसाया के हिंदी अर्थ
ہَمسایَہ کے مترادفات
ہَمسایَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمسایَہ)
ہَمسایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔