تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمْراہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْراہی کے معانیدیکھیے
ہَمْراہی کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ ساتھی ، رفیق ، ہمسفر ۔
- ساتھی، رفیق؛ ہمسفر، ساتھ چلنے والا.
اسم، مؤنث
- ہمراہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمراہ ہونا ۔
- ۱. ہمراہ ہونے کی حالت یا کیفیت، رفاقت، سنگت.
- ۳۔ مقابلہ ، برابری ۔
- ۲. مقابلہ، برابری.
شعر
میرا منہ کیا دیکھ رہا ہے دیکھ اس کالی رات کو دیکھ
میں وہی تیرا ہم راہی ہوں ساتھ مرے چلنا ہو تو چل
دید کے قابل ہے تو سہی مجروحؔ تری مستانہ روی
گرد ہوا ہے رخت سفر رستے کا شجر ہمراہی ہے
تیرے ساتھ ترے ہم راہی
میرے ساتھ مرا رستہ تھا
English meaning of hamraahii
Adjective
- companion, companionship, fellow traveller
- companion in travel
Noun, Masculine
- fellow-travelling, along with travel
Noun, Feminine
- accompaniment, participant
- confronting, opposition, equality
हमराही के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمْراہی)
ہَمْراہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔