تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلَہ کے معانیدیکھیے
حَمْلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چڑھائی، ہلّہ، دھاوا
- وار، ضرب
- چوٹ، طنز، تضحیک
- (قانون) دوسرے کسی پر جیرأ کسی جرم کا قصد کرنا
- مرض وغیرہ کا اچانک آغاز
- (ورق یا پنی سازی) ورقوں کی تھیلی کی یکساں چوطرفہ کٹائی کرنا، پھر کوٹنا
شعر
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کا
سب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
English meaning of hamla
हमला के हिंदी अर्थ
حَمْلَہ کے مترادفات
حَمْلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْلَہ)
حَمْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔