تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم پَلّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم پَلّہ کے معانیدیکھیے
ہم پَلّہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- برابر کی ٹکّر کا، برابر کی جوڑ کا، برابر کی مارکا، برابر فاصلہ کا، ہم رتبہ، ہم وزن
شعر
ہم پلہ ہوئے یار کی افشاں سے نہ رونقؔ
چمکی تو بہت کچھ صفت مہر مبیں دھوپ
ہم پلہ ہوئے اس سے نہ چھوٹے نہ بڑے پھول
آنکھوں میں تلا یار ترازو میں پڑے پھول
اس میں ذکر یار ہے اس میں خیال یار ہے
اپنی خاموشی بھی ہم پلہ ہے گویائی کے ساتھ
English meaning of ham-palla
Adjective, Singular
- of the same scale, equal, equally matched
ہم پَلّہ کے مترادفات
ہم پَلّہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم پَلّہ)
ہم پَلّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔