تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَۂ اَحباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ اَحباب کے معانیدیکھیے
حَلْقَۂ اَحباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دوستوں کی جماعت، یاروں کی محفل، دوستوں کا حلقہ
شعر
اک حلقۂ احباب ہے تنہائی بھی اس کی
اک ہم ہیں کہ ہر بزم میں تنہا نظر آئے
خدا کا شکر ہے گرداب سے نکل آیا
میں اس کے حلقۂ احباب سے نکل آیا
جو جان چھڑکتے تھے وہی کہتے ہیں مجھ سے
تو حلقۂ احباب میں شامل ہی کہاں تھا
English meaning of halqa-e-ahbaab
Noun, Masculine
- circle of friends
हल्क़ा-ए-अहबाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मित्र-मंडली, मित्रवर्ग, मित्रगण, यारों की महफ़िल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ اَحباب)
حَلْقَۂ اَحباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔