تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَہ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حَلْقَہ
حَلْقَہ بانْدْھنا کے اردو معانی
- چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا
- قطار بنانا، صف بنانا (دائرے کی شکل میں)، اکھٹے ہونا، جمع ہونا، غول بنانا
English meaning of halqa baa.ndhnaa
- to form a circle (round), surround
हल्क़ा बाँधना के हिंदी अर्थ
- चारों ओर से घेर लेना, घेरा डालना, घेर बनाना (किसी चीज़ के चारों ओर), वृत्त के रूप में बैठना
- लाइन बनाना, पंक्ति बनाना (वृत्त के रूप में), इकट्ठे होना, जमा होना, दल बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بانْدْھنا)
حَلْقَہ بانْدْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔