تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْہَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْہَلانا کے معانیدیکھیے
ہَلْہَلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- تھرتھرانا، کپکپانا، کانپنا، لرزنا (غصے یا گھبراہٹ کے سبب) ہڑہڑانا
- کانپنا، تھرانا (بخار کے زور سے)
- لرزانا، ڈرانا، ہلانا، جھنجوڑنا، بددعا دینا، سراپ دینا
English meaning of halhalaanaa
Intransitive verb
- shake, tremble, cause to shiver
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْہَلانا)
ہَلْہَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔