تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجِّ اَکَبْر" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجِّ اَکَبْر کے معانیدیکھیے

حَجِّ اَکَبْر

hajj-e-akbarहज्ज-ए-अकबर

اصل: عربی

موضوعات: اسلام اسلامیات

حَجِّ اَکَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)
  • وہ حج جو جمعہ کے دن واقع ہو یعنی یوم العرفہ (نویں ذوالحجہ) کو جمعہ ہو، بڑا حج، (یہ بات عام ہے کہ جمعہ کے دن حج ہو تو وہ 'حج اکبر' ہے لیکن شرع میں اس کی کچھ اصل نہیں، شرع میں 'مطلق حج' ہی کو 'حج اکبر' بولتے ہیں، کیونکہ ایک طرح کا حج عمرہ بھی ہے اور اس کے مقابلے میں حج متعارف 'حجّ اکبر' ہوا)
  • (تصوف) جذب قلوب

شعر

English meaning of hajj-e-akbar

Noun, Masculine

  • general Hajj ('Umra is also called 'Hajj-e-Asghar')
  • the greater pilgrimage to Meccah when Hajj falls on a Friday, the greater pilgrimage (to Mecca)

हज्ज-ए-अकबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामान्य हज (क्योंकि 'उमरा' को हज्ज-ए-असग़र' भी कहते हैं)
  • वह हज जिसमें हज के दिन शुक्रवार पड़े, बड़ा हज, बहुत बड़ा हज (सामान्य रूप से प्रसिद्ध है कि शुक्रवार के दिन हज हो तो वह 'हज्ज-ए-अकबर' है, लेकिन धर्मशास्त्र में इसका कोई स्रोत नहीं है, धर्मशास्त्रानुसार हज ही हज्ज-ए-अकबर' हैं, इसलिए कि एक प्रकार का हज 'उम्रा' भी है जिसे 'हज्ज-ए-असग़र' अर्थात छोटा हज कहा जाता है और इसके विपरीत सामान्य 'हज्ज' ही 'हज्ज-ए-अकबर' है)

حَجِّ اَکَبْر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجِّ اَکَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجِّ اَکَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone