खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"हैकल" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में हैकल के अर्थदेखिए
English meaning of haikal
ہَیکَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکل و صورت، نقشہ، ہاڑ، ڈھانچہ، کالبد نیز سراپا
- بڑا جثہ، بڑا بدن، بڑا ڈیل ڈول، بڑا جسم (عموماً قوی کے ساتھ مستعمل)
- بت جو کسی ّسیارے کے نام پر بنایا جائے، ّسیارے کا مندر
- بیت المقدس کا وہ معبد جس کی ابتدا حضرت داؤد (علیہ السلام) اور تکمیل حضرت سلیمان (علیہ السلام) نے کی، ہیکل سلیمانی
- تعویذ یا حمائل جو بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں اور جس میں نقش بنے ہوتے ہیں
- ایک قسم کا زیور جو گردن سے ناف تک لٹکتا ہو، ایک قسم کا مردانہ زیور ، پرانے زمانے میں جنگجوؤں اور بہادروں کے پہننے کا زیور، گھوڑے کی گردن کا ایک خاص زیور
- علامت، نشان
- عدد، ہندسہ
- طرح، انداز، اسلوب، وضع قطع، سج دھج، شان و شوکت، عظمت، شکوہ، تراش خراش، روپ
- بلند مکان ، عالی شان عمارت ، محل
- نسیج اساسی یا خلیے یا کسی عضو کا ڈھانچہ جو عموماً نسیج کی شکل رکھتا ہے
हैकल के यौगिक शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (हैकल)
हैकल
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा