تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیکَل" کے متعقلہ نتائج

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالَتِ مَوجُودَہ

اس وقت کی حقیقت، موجودہ حیثیت

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیکَل کے معانیدیکھیے

ہَیکَل

haikalहैकल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اساطیر حیاتیات ریاضی زیورات علم الابدان

ہَیکَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکل و صورت، نقشہ، ہاڑ، ڈھانچہ، کالبد نیز سراپا
  • بڑا جثہ، بڑا بدن، بڑا ڈیل ڈول، بڑا جسم (عموماً قوی کے ساتھ مستعمل)
  • بت جو کسی ّسیارے کے نام پر بنایا جائے، ّسیارے کا مندر
  • بیت المقدس کا وہ معبد جس کی ابتدا حضرت داؤد (علیہ السلام) اور تکمیل حضرت سلیمان (علیہ السلام) نے کی، ہیکل سلیمانی
  • تعویذ یا حمائل جو بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں اور جس میں نقش بنے ہوتے ہیں
  • ایک قسم کا زیور جو گردن سے ناف تک لٹکتا ہو، ایک قسم کا مردانہ زیور ، پرانے زمانے میں جنگجوؤں اور بہادروں کے پہننے کا زیور، گھوڑے کی گردن کا ایک خاص زیور
  • علامت، نشان
  • عدد، ہندسہ
  • طرح، انداز، اسلوب، وضع قطع، سج دھج، شان و شوکت، عظمت، شکوہ، تراش خراش، روپ
  • بلند مکان ، عالی شان عمارت ، محل
  • نسیج اساسی یا خلیے یا کسی عضو کا ڈھانچہ جو عموماً نسیج کی شکل رکھتا ہے

شعر

English meaning of haikal

Noun, Feminine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone