تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیْف کے معانیدیکھیے
حَیْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- افسوس، تاسف
- ظلم، ستم، ناانصافی
- فارسی والوں نے افسوس، دریغ، ظلم وستم کی جگہ استعمال کیا ہے
صفت
- فضول، بیکار، گھٹیا، پست، بے معنی، لاحاصل
فجائیہ جملے
- افسوس، حسرت، تعجّب یا نفرت کے اظہار کے لئے
شعر
کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیں
اس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد
ہزار شکر میں تیرے سوا کسی کا نہیں
ہزار حیف کہ اب تک ہوا نہ تو میرا
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
English meaning of haif
हैफ़ के हिंदी अर्थ
حَیْف کے قافیہ الفاظ
حَیْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیْف)
حَیْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔