تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَیبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیبَت کے معانیدیکھیے
ہَیبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : ہیبت ۔
- ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ
- رعب دبدبہ، دھاک
- (تصوف) اللہ تعالیٰ کی ذات کے عرفان کے نتیجے میں اللہ کا خوف اور محویت پیدا ہونے کی کیفیت جو انس کی ضد ہے
- (تصوف) گناہوں سے شرمندہ ہونے کا عمل
- گھبراہٹ، لجدی
- آن بان شان و شوکت، بزرگی
- ۔(ع۔ بالفتح وفتح سوم)۔مونث۔ دہشت۔ رعب۔؎
- ترس، بیم، پرہیز
شعر
ڈر جانا ہے دشت و جبل نے تنہائی کی ہیبت سے
آدھی رات کو جب مہتاب نے تاریکی سے ابھرنا ہے
اچھا ہوا کہ خاطر حسرتؔ سے ہٹ گئی
ہیبت سی اک جو خطرۂ دار و رسن میں تھی
واعظ شہر کے نعروں سے تو کیا کھلتی آنکھ
خود مرے خواب کی ہیبت نے جگایا ہے مجھے
English meaning of haibat
हैबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आतंक
- भय, त्रास, दहशत
- आतंक, रोब, धाक, डर, तेज जलाल प्रताप, इक्बाल
ہَیبَت کے مترادفات
ہَیبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَیبَت)
ہَیبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔