تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ میں حَقِیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نِگاہ میں حَقِیر

۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نِگاہ میں ہونا

(کسی کا کسی کے) دھیان میں ہونا ، نظر میں ہونا ؛ سامنے ہونا ۔

کی نِگاہ میں ہونا

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

نِگاہ میں فَرْق ہونا

نظرمیں خرابی ہونا ، بینائی کمزور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ میں حَقِیر ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

nigaah me.n haqiir honaaनिगाह में हक़ीर होना

محاورہ

نِگاہ میں حَقِیر ہونا کے اردو معانی

  • کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

निगाह में हक़ीर होना के हिंदी अर्थ

  • किसी की निगाह में ज़लील हो जाना, नज़रों से गिरजाना, कमतर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ میں حَقِیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words