تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ تو ہَوّا ہے" کے متعقلہ نتائج

وہ تو ہَوّا ہے

نہایت ہیبت ناک اور خوفناک ہے جس سے ڈر لگتا ہے ، نہایت بد مزاج ہے کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

۔ بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔؎

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

یِہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے

جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے

وہ نہایت کمینہ آدمی ہے .

یِہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے

جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

چڑیل پر دل آ جائے تو وہ بھی پری ہے

جس پر آدمی عاشق ہو وہ بدشکل بھی ہو تو خوبصورت لگتا ہے

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ تو ہَوّا ہے کے معانیدیکھیے

وہ تو ہَوّا ہے

vo to havvaa haiवो तो हव्वा है

محاورہ

وہ تو ہَوّا ہے کے اردو معانی

  • نہایت ہیبت ناک اور خوفناک ہے جس سے ڈر لگتا ہے ، نہایت بد مزاج ہے کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے

वो तो हव्वा है के हिंदी अर्थ

  • निहायत हैबतनाक और ख़ौफ़नाक है जिससे डर लगता है, निहायत बदमिज़ाज है काट खाने को दौड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ تو ہَوّا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ تو ہَوّا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words