تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام" کے متعقلہ نتائج

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام

انسان کے دم قدم سے کام ہے، انسان نہیں ہوتا تو کام بھی نہیں ہوتا، ساری رونق انسان کے دم سے ہے، کرنے والے کے لیے بہت کام ہوتا ہے جو نہ کرنا چاہے اس کے لیے کچھ کام نہیں

آدْمی پِیارا نہیں کام پِیارا ہوتا ہے

نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے

ایک انسان دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہے

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہوتا ہے

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام یہی ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں بھاتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام کے معانیدیکھیے

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام

hai aadmii hai kaam nahii.n aadmii nahii.n kaamहै आदमी है काम नहीं आदमी नहीं काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام کے اردو معانی

  • انسان کے دم قدم سے کام ہے، انسان نہیں ہوتا تو کام بھی نہیں ہوتا، ساری رونق انسان کے دم سے ہے، کرنے والے کے لیے بہت کام ہوتا ہے جو نہ کرنا چاہے اس کے لیے کچھ کام نہیں

Urdu meaning of hai aadmii hai kaam nahii.n aadmii nahii.n kaam

  • Roman
  • Urdu

  • insaan ke damaqdam se kaam hai, insaan nahii.n hotaa to kaam bhii nahii.n hotaa, saarii raunak insaan ke dam se hai, karne vaale ke li.e bahut kaam hotaa hai jo na karnaa chaahe is ke li.e kuchh kaam nahii.n

है आदमी है काम नहीं आदमी नहीं काम के हिंदी अर्थ

  • इंसान के दम क़दम से काम है, इंसान नहीं होता तो काम भी नहीं होता, सारी रौनक इंसान के दम से है, करने वाले के लिए बहुत काम होता है जो न करना चाहे उस के लिए कुछ काम नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام

انسان کے دم قدم سے کام ہے، انسان نہیں ہوتا تو کام بھی نہیں ہوتا، ساری رونق انسان کے دم سے ہے، کرنے والے کے لیے بہت کام ہوتا ہے جو نہ کرنا چاہے اس کے لیے کچھ کام نہیں

آدْمی پِیارا نہیں کام پِیارا ہوتا ہے

نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے

ایک انسان دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہے

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

چام پِیارا نَہِیں، کام پِیارا ہوتا ہے

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام یہی ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں بھاتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone