تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ مَتْرُوک" کے متعقلہ نتائج

مَتْرُوک

جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع

متروک رسم

جو چھوڑ دیا گیا ہو، جس کا استعمال نہ ہو

مَترُوک مال

مَتْرُوک حَدیث

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

مَتْرُوکُ الحَدِیث

(فقہ) حدیث کے سلسلے میں متروک (رک معنی ، ۳) ۔

مَتْرُوکَہ اِملاک

چھوڑی ہوئی جائداد ؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائداد ۔

مَتْرُوکَہ جائِداد

مرنے والے کی چھوڑی ہوئی جائداد

مَتْرُوکَہ

۱۔ وراثت میں چھوڑا ہوا مال و جائداد وغیرہ ۔

مَتْرُوکات

متروکہ کی جمع، چھوڑی ہوئی چیزیں، متروک الفاظ وغیرہ

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مَتْرُوک ہونا

متروک کرنا (رک) کا لازم ، رائج نہ رہنا ، چلن نہ ہونا ۔

غَیر مَتْرُوک

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ مَتْرُوک کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ مَتْرُوک

hadiis-e-matruukहदीस-ए-मत्रूक

وزن : 122221

موضوعات: حدیث سزا

حَدِیثِ مَتْرُوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جسے صرف ایک راوی نے نقل کیا ہو اور علاوہ بریں وہ حدیث مین متہّم بالکذب ہو یا کثیرالغفلت ہو یا کثیرالوہم ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ مَتْرُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ مَتْرُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone