تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ مَقْطُوع" کے متعقلہ نتائج

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مَقطُوع النَّسل

جس کی نسل قطع کی گئی ہو، جس کی نسل ختم ہو گئی ہو

مَقطُوع مُنقَطِع

(علم ِحدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ تابعی تک اور اس سے پہلے بھی مسلسل نہ ہو اور دونوں مقام سے بیچ کا کوئی راوی غیر مذکور ہو

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقطُوعُ الرّاس

راس تراش والا ، سیدھی تراش کا ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ مَقْطُوع کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ مَقْطُوع

hadiis-e-maqtuu'हदीस-ए-मक़्तू'

وزن : 122221

موضوعات: حدیث سزا

  • Roman
  • Urdu

حَدِیثِ مَقْطُوع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلّم کے بعد مسلمانوں کی پہلی نسل سے آگے نہ جاتی ہو یعنی جس کا اسناد صرف کسی تابعی تک پہن٘چتا ہو یا جس میں صرف تابعین کے اقوال و افعال کا ذکر ہو .

Urdu meaning of hadiis-e-maqtuu'

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) vo hadiis jo rasuul alalle sillii allaah alaihi vasallam ke baad muslmaano.n kii pahlii nasal se aage na jaatii ho yaanii jis ka asnaad sirf kisii taabi.i tak pahunchtaa ho ya jis me.n sirf taabi.in ke aqvaal-o-afaal ka zikr ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مَقطُوع النَّسل

جس کی نسل قطع کی گئی ہو، جس کی نسل ختم ہو گئی ہو

مَقطُوع مُنقَطِع

(علم ِحدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ تابعی تک اور اس سے پہلے بھی مسلسل نہ ہو اور دونوں مقام سے بیچ کا کوئی راوی غیر مذکور ہو

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقطُوعُ الرّاس

راس تراش والا ، سیدھی تراش کا ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ مَقْطُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ مَقْطُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone