تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَبُّ الْغار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَبُّ الْغار کے معانیدیکھیے
حَبُّ الْغار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درخت غار کا پھل جو فندق سے ذرا چھوٹا ہوتا ہے ’پوست نازک‘ رنگ سیاہی مائل اس کی مینگ زرد چکنی اور تھوڑی سی خوشبودار ہوتی ہے طبیعت کے اعتبار سے گرم و خشک تیسرے درجے میں صداع بلغمی کو نافع ذہن و فہم کو قوی کرتا ہے وسواس کو کھوتا ہے مِرگی کو دور کرتا ہے
English meaning of habb-ul-Gaar
Noun, Masculine
- laurel berries
हब्ब-उल-ग़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कल्पवृक्ष का फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَبُّ الْغار)
حَبُّ الْغار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔