تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِری" کے متعقلہ نتائج

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

تَعْرِیف پَذِیر

جس کی تشریح یا توضیح کی جاسکے.

تَعْرِیْف کُناں

تعریف کرتا ہوا

تَعْرِیفُ الْوَقْت

کسی واقعہ کا وقت یا تاریخ متعین یا مقرر کرنا.

تَعْرِیْف و طَنْز

تَعْرِیفی

تعریف سے منسوب

تَعْریف کَرنا

تَعْرِیْفِ دِل

تَعْرِیف بولْنا

مدح کرنا ، صفت بیان کرنا.

تَعْرِیف لِکْھنا

صفت یا مدح تحریر کرنا.

تَعْرِیفُ المَجْہُول

مجہول کی تعریف مجہول الفاظ سے، کسی فضول بات کو ایسے الفاظ میں بیان کرنا جو خود فضول ہوں

تَعْرِیف کے پُل باندْھنا

لگا تار تعریف کیے جانا، بہت مبالغے سے تعریف کرنا.

تَعْرِیْفِ شِعْر

تَعْرِیْفِ بادَہ

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھنا

کمال عجز کے ساتھ تعریف کرنا، حسب دالخواہ تعریف نہ کرسکتا

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

ہر وقت زبان مداح ہے

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول

کسی نامعلوم چیز کو ایسی چیز کے ذریعے بیان کرنا جو خود غیر معلوم ہو

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تَعرِیف کَرتے مُنْھ نَہ سُوکھنا

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

تَعْرِیف سَرْ کَرنا

ثنا و صفت شروع کرنا ، تعریف کرنا .

تَعْرِیفِ خِرام

تَعْرِیفات

(الجبرا) گر ، فارمولے (Formulas) ، ضابطے .

تَعرِیفی سَنَد

والِہانَہ تَعرِیف

نُبُوَّتُ التَّعرِیف

(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔

قابِلِ تَعْرِیف

سراہنے کے قابل، سراہنے کے لائق

حَرْفِ تَعْرِیف

وہ حرف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو

آپ کی تَعریف

تَنْکِیر و تَعْرِیف

عمومیت و خصوصیت-

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

کِس زَبان سے تَعْریف ہو

تعریف کرنے سے زبان قاصر ہے، تعریف ناممکن ہے، بہت زیادہ اچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری کے معانیدیکھیے

حاضِری

haaziriiहाज़िरी

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: حَضَر

موضوعات: کھانا

اشتقاق: حَضَرَ

حاضِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاضر ہونے کا عمل یا کیفیت، موجودگی، پیشی
  • حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت، شمولیت کا وقت
  • وہ کھانا جو دن میں پہلی مرتبہ کھایا جائے، ناشتا
  • وہ کھانا جو بعد دفن میت مرنے والے کے گھر بھیجا جاتا ہے
  • وہ نقد روپیہ جو میت والے کو دیا جائے
  • حضرت عباس یا شہدائے کربلا کی نذر کا کھانا جوعموماً محرم کی آٹھویں کو کھلایا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہاجِری

ہاجر کا، ہاجرقبیلے کا فرد

شعر

English meaning of haazirii

Noun, Feminine

  • presence, attendance, appearance (in court)
  • breakfast
  • audience
  • offering of food to a saint or making a votive offering of food to a departed spirit
  • food sent to the household of the deceased after funeral
  • food offer
  • cash given to the family of deceased
  • food offered in the memories of Hazrat Abbas or the martyrs of Karbala which is usually fed on the eighth of Muharram

हाज़िरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अदालत,स्कूल या कार्यालय में उपस्थिति, शहीदों की याद में महाभोज
  • बड़ों के सामने उपस्थित रहना या होना। क्रि० प्र०-देना।-बजाना।
  • हाजिर रहने या होने की अवस्था या भाव
  • उपस्थिति, मौजूदगी, मजदूरों या विद्यार्थियों की गिनती, विद्यमानता, वुजूद होना, न्यायालय में वारंट या सम्मन द्वारा प्रतिवादी तथा गवाहों आदि की उपस्थिति ।।
  • उपस्थिति, मौजूदगी, मजदूरों या विद्यार्थियों की गिनती, विद्यमानता, वुजूद होना, न्यायालय में वारंट या सम्मन द्वारा प्रतिवादी तथा गवाहों आदि की उपस्थिति
  • हाज़िर रहने या होने की अवस्था या भाव
  • मौजूदगी; उपस्थिति
  • बड़ों के सामने जाना
  • न्यायालय आदि में मुकदमें की तारीख़ पर अभियुक्त, गवाह तथा अन्य वांछित व्यक्तियों की उपस्थिति

حاضِری کے مترادفات

حاضِری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone