تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر" کے متعقلہ نتائج

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بَڑا نام ہونا

مشہور ہونا، عزت حاصل ہونا

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

کَڑْوے نِیم سے بَڑا

نیم کے درخت کی مانند کڑیل (نظر بد سے بچانے کے لیے عورتیں کہتی ہیں).

نام بَڑا اور دَرْشن چھوٹے

نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نام بَری

رک : نام وری ۔

نام بُرا ہے

۔ بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ہے۔ ؎

نامَہ بَری

خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر کے معانیدیکھیے

حاضِر

haazirहाज़िर

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: حاضِرِین

مادہ: حَضَر

موضوعات: قواعد

اشتقاق: حَضَرَ

حاضِر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • (قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب
  • موجود

    مثال - درخواست گزار کو عدالت میں حاضر ہونا پڑتا ہے - بھوک کے مارے بے تاب تھا ہی اپنے ہم جنس کی صورت دیکھی اور آب و دانہ حاضر فوراً اتر پڑا

  • جو شخص کسی کے سامنے ہو
  • آمادہ، تیار

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو موجود ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاجِر

پتھر جیسا، پتھریلا

ہاجِر

ہجرت کرنے والا، اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں جا کے رہنے والا، مکے میں جا رہنے والا، عرب کے ایک مشہور قبیلے کا نام

شعر

English meaning of haazir

Adjective, Singular

  • (Grammar) the second person, present time or tens
  • present, in attendance

    Example - Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai - Bhuk ke mare betab tha hi apne ham-jins ki surat dekhi aur aab-o-dana haazir fauran utar pada

  • a person who is present
  • at the service of, willing, content, ready, prepared

Noun, Masculine

  • person who is present

हाज़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • वर्तमानकाल
  • उपस्थित, मौजूद, प्रस्तुत, विद्यमान

    उदाहरण - भूक के मारे बेताब था ही अपने हम-जिंस की सूरत देखी और आब-ओ-दाना हाज़िर फ़ौरन उतर पड़ा - दरख़्वास्त-गुज़ार को अदालत में हाज़िर होना प‌ड़ता है

  • व्यक्ति जो किसी के सामने हो, जो सामने हो, पास हो
  • तत्पर, तैयार, उद्यत, मुस्तैद

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो उपस्थित हो

حاضِر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone