تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں ہاتھ لے آنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں ہاتھ لے آنا

(کنایتہ) اُٹھا لانا ، زبردستی لے آنا ، ڈنڈا ڈولی کر کے لانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ آنا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ لے جانا

بے حد عزت ہونا، دست بدست لے جانا، فوراً نیز نہایت قدر و منزلت سے لے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں ہاتھ لے آنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں ہاتھ لے آنا

haatho.n haath le aanaaहाथों हाथ ले आना

ہاتھوں ہاتھ لے آنا کے اردو معانی

  • (کنایتہ) اُٹھا لانا ، زبردستی لے آنا ، ڈنڈا ڈولی کر کے لانا ۔
  • اُسی وقت لانا ، لگے ہاتھوں لے آنا
  • عزت سے لانا ؛ احترام سے لانا ، سلیقے سے لانا ، آرام کے ساتھ لانا

हाथों हाथ ले आना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ इसी वक़्त लाना, लगे हाथों ले आना
  • ۲۔ (कनाएता) उठा लाना, ज़बरदस्ती ले आना, डंडा डोली कर के लाना
  • ۱۔ इज़्ज़त से लाना , एहतिराम से लाना, सलीक़े से लाना, आराम के साथ लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں ہاتھ لے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں ہاتھ لے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words