تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھی پاؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی پاؤں کے معانیدیکھیے
ہاتھی پاؤں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک بیماری جس میں ٹانگیں اور پاؤں بہت موٹے ہو جاتے ہیں ، فیل پا ، داء الفیل
- ایک قسم کا بڑھیا سفید کتھا
- ۔(دہلی) مذکرایک مرض کا نام ہے پاؤں نہایت موٹا ہوجاتا ہے اور جس کو فیلپا بھی کہتے ہیں۔
English meaning of haathii-paa.nv
Noun, Masculine
- elephantiasis, fossil remains of elephants
- elephantiasis, tropical disease with swelling of legs and thickening of skin
हाथी-पाँव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फील या श्लीपद नामक रोग
- बेडौल तरीके से पैरों के फूलने का रोग; फ़ीलपाँव।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھی پاؤں)
ہاتھی پاؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔