تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھَ رنْگنا" کے متعقلہ نتائج

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رَنگ رَنگْنا

رن٘گ میں رن٘گنا ، اپنے خیال کے مُطابق بنانا ، رنگ چڑھانا ، متاثر کرنا ، اثر ڈالنا .

مُنہ رَنگنا

(طنزاً) سنگھار کرنا ، چہرہ سنوارنا نیز آسودہ حال ہونا ، عیش کرنا ۔

سَر رَنگْنا

سر پر مہندی یا وسمہ لگانا

کَپْڑے رنْگْنا

کپڑوں پر رنگ چڑھانا، کپڑوں کو کسی رنگ سے رنگین کرنا

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

رَنگ میں رَنگْنا

اپنی طرز پر لے آنا ، اپنی طرح بنا لینا .

داڑھی رَنگْنا

اپنی بہتری چاہنا ؛ اپنے کو خوبصورت بنانا.

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

خُون سے رَنگْنا

قتل و ہلاکت کرنا ، لہو بہانا ۔

نَئے رَنگ میں رَنْگنا

نیا روپ اختیار کرنا ؛ تبدیلی رونما ہونا ۔

مَغْرِبی رَنگ میں رَنگنا

مغربی تہذیب و ثقافت اختیار کرلینا، مغرب زدہ ہو جانا

اَپْنے رَنگ میں رَنگنا

خُون میں ہاتھ رَنْگْنا

کسی کو قتل کرنا ۔

لَہُو میں ہاتھ رَنْگنا

۱. قتل کرنا ، خون کرنا ، ذبح کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ رنگین کرنا .

ہاتھ لَہُو میں رَنگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

لوہُو میں ہاتھ رَنگْنا

لہو میں ہاتھ رنگنا ، قتل کرنا ، کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنا

ہاتھ خُون سے رَنگنا

قتل میں ملوث ہونا (رک : خون میں ہاتھ رنگنا) ۔

خُون سے ہاتھ رَنگْنا

قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

ہاتھَ رنْگنا

خون یا مہندی یا کسی رنگ سے ہاتھوں کو رنگین کرنا، ہاتھوں کو آلودہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھَ رنْگنا کے معانیدیکھیے

ہاتھَ رنْگنا

haath ra.ngnaaहाथ रंगना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ہاتھَ رنْگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خون یا مہندی یا کسی رنگ سے ہاتھوں کو رنگین کرنا، ہاتھوں کو آلودہ کرنا
  • ناجائز فائدہ اُٹھانا، حرام مال کھانا، غلط طریقے سے دولت کمانا، مال مارنا، رشوت لینا، مٹھی گرم کرنا

English meaning of haath ra.ngnaa

Compound Verb

  • stain or dye the hands (with henna), take bribe, pilfer, earn by unfair means, take unfair advantage

हाथ रंगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथों को खून या मेहंदी या किसी अन्य रंग से रंगना, हाथों को गंदा करना
  • अनुचित लाभ उठाना, अवैध धन खाना, ग़लत तरीक़े से धन कमाना, दूसरों का रुपया पैसा हथियाना, घूस लेना, रिश्वत लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھَ رنْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھَ رنْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone