تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نِکَلنا

ہاتھ نکالنا کا لازم

ہاتھ سے نِکَلنا

کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا

ہاتھوں ہاتھ نِکَلنا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھ پاؤں نِکَلنا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

ہاتھ توڑ کَر نِکَلنا

کشتی کا ایک دانو جس میں ہاتھوں کے حلقے سے نکلنا پڑتا ہے ۔

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

خالی ہاتھ جانا ، سب کچھ دے کر جانا

ہاتھ پَکْڑے دَم نِکَلنا

ہاتھ لگانے سے جان نکلنا، بہت ناتواں ہونا، نہایت کمزور ہونا

ہاتھ پَیروں کا دَم نِکَلنا

ہاتھ پانو میں سکت نہ رہنا ، بے سکت ہوجانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نِکَلنا

haath nikalnaaहाथ निकलना

محاورہ

ہاتھ نِکَلنا کے اردو معانی

  • ہاتھ نکالنا کا لازم
  • ہاتھ کو کسی چیز سے باہر لانا (جیسے جیب سے)
  • (موسیقی) ناچتے وقت ہاتھوں کو ادا سے ہلانا، بھاؤ دکھانا
  • پٹے بازی اور نیزہ وبانک کی ضرب کی مشق ہونا

हाथ निकलना के हिंदी अर्थ

  • हाथ निकलना का अकर्मक
  • होथ को किसी वस्तू से बाहर लाना (जैसे जेब से)
  • (संगीत) नाचते समय हाथों को अदा से हिलाना
  • पट्टे बाज़ी, भाला और बांक चलाने का अभ्यास होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words