تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے نِکَلنا

کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے نِکَلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے نِکَلنا

haath se nikalnaaहाथ से निकलना

محاورہ

ہاتھ سے نِکَلنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا کھو جانا ؛ کسی شخص یا شے سے محروم ہو جانا
  • کسی کام کا ہاتھ سے ہونا ، ہاتھ سے انجام پانا، عملاً ہونا ، صادر ہونا ، خود اپنے ہاتھ سے ہونا نیز بار بار ہونا
  • ۔ (کسی چیز کا) قبضے سے جاتا رہنا ، قبضے میں نہ رہنا ، قابو سے نکل جانا ، تصرف میں نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا ۔
  • ۔۱۔ قابو سے نکلنا۔؎

हाथ से निकलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ किसी चीज़ का खो जाना , किसी शख़्स या शैय से महरूम हो जाना
  • ۲ ۔ (किसी चीज़ का) क़बज़े से जाता रहना, क़बज़े में ना रहना, क़ाबू से निकल जाना, तसर्रुफ़ में ना रहना, इख़तियार में ना रहना
  • ۳۔ किसी काम का हाथ से होना, हाथ से अंजाम पाना, अमलन होना, सादर होना, ख़ुद अपने हाथ से होना नीज़ बार-बार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words