تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی ہاتھ میں آنا" کے متعقلہ نتائج

چوٹی ہاتھ میں آنا

قابو یا اختیار ہونا، (کہتے ہیں اگر بھوت کی چوٹی پکڑ لی جائے یا کتر دی جائے تو وہ قابو میں آجاتا ہے)

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

کُنجی ہاتھ میں آنا

سبب یا ذریعہ معلوم ہونا، کسی چیز یا کیفیت کی اصل معلوم ہو جانا، قابو میں ہونا.

ہاتھ میں آنا

ہاتھ میں باگ آنا

حکومت ملنا ، اقتدار حاصل ہونا ، قبضہ ملنا ، اختیارات حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی ہاتھ میں آنا کے معانیدیکھیے

چوٹی ہاتھ میں آنا

choTii haath me.n aanaaचोटी हाथ में आना

چوٹی ہاتھ میں آنا کے اردو معانی

  • قابو یا اختیار ہونا، (کہتے ہیں اگر بھوت کی چوٹی پکڑ لی جائے یا کتر دی جائے تو وہ قابو میں آجاتا ہے)

English meaning of choTii haath me.n aanaa

  • have power over one, subdue (a person or a female ghost or evil spirit)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی ہاتھ میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی ہاتھ میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words