تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

دوسروں کے اشاروں یا حکم پر چلنا ، کسی کے کہے میں ہونا ۔

ہاتھوں میں کِھلَونا بَنْنا

دوسروں کے اشارے پر چلنا ۔

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

ہاتھوں میں ہونا

رک : ہاتھ میں ہونا ؛ ہاتھوں سے پکڑا ہوا ہونا ، ہاتھ میں موجود ہونا

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

عُہْدے ہاتھوں میں لیے کَھڑا ہونا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھوں میں لیے خدمت میں حاضر رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

haatho.n me.n khilaunaa honaaहाथों में खिलौना होना

محاورہ

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا کے اردو معانی

  • دوسروں کے اشاروں یا حکم پر چلنا ، کسی کے کہے میں ہونا ۔

हाथों में खिलौना होना के हिंदी अर्थ

  • दूसरों के इशारों या हुक्म पर चलना, किसी के कहे में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words