تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لا

خوشی کے موقعے پر کہتے ہیں، واہ واہ، کیا کہنا، شاباش، مرحبا، آفرین، ہاتھ ملاؤ (داد لینے یا اتفاق رائے یا بڑھاوا دینے کے موقعے پر بھی کہتے ہیں)

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

ہاتھ لاؤ

let's shake hands (as confirmation of a deal or congratulation)

ہاتھ لانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) کشتی سے پہلے پہلوانوں کا ہاتھ ملانا

ہاتھ لال ہونا

ہاتھ میں مہندی لگنا ؛ مراد : ہاتھ پیلے ہونا ، شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی) ، بیاہ ہونا ۔

ہاتھ لَہْرانا

ہاتھ کو پھیلا کر دائیں بائیں چلانا ، بازو کو دراز کرکے ہلانا ۔

لا ہاتھ

ہاتھ ملا کر داد طلب کرنے کو موقع پر مستعمل ، کیسی اچّھی کہی کیا خوب کام کیا ، کیا کہنا ، سبحان اللہ وغیرہ .

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

ہاتھ لَہُو میں بَھرنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ۔

ہاتھ لَہُو میں رَنگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لا

haath laaहाथ ला

فقرہ

موضوعات: تعجب

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ لا کے اردو معانی

  • خوشی کے موقعے پر کہتے ہیں، واہ واہ، کیا کہنا، شاباش، مرحبا، آفرین، ہاتھ ملاؤ (داد لینے یا اتفاق رائے یا بڑھاوا دینے کے موقعے پر بھی کہتے ہیں)

Urdu meaning of haath laa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ke mauke par kahte hain, vaah vaah, kyaa kahnaa, shaabaash, marhabaa, aafriin, haath milaa.o (daad lene ya ittifaaq raay ya ba.Dhaavaa dene ke mauke par bhii kahte hai.n

English meaning of haath laa

  • let's shake hands (as confirmation of a deal or congratulation)

हाथ ला के हिंदी अर्थ

  • प्रसन्नता के अवसर पर कहते हैं, वाह वाह, क्या कहना, शाबाश, धन्य हो, प्रशंसा के योग्य, हाथ मिलाओ (दाद लेने या एकमत होने या बढ़ावा देने के अवसर पर भी कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ لا

خوشی کے موقعے پر کہتے ہیں، واہ واہ، کیا کہنا، شاباش، مرحبا، آفرین، ہاتھ ملاؤ (داد لینے یا اتفاق رائے یا بڑھاوا دینے کے موقعے پر بھی کہتے ہیں)

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

ہاتھ لاؤ

let's shake hands (as confirmation of a deal or congratulation)

ہاتھ لانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) کشتی سے پہلے پہلوانوں کا ہاتھ ملانا

ہاتھ لال ہونا

ہاتھ میں مہندی لگنا ؛ مراد : ہاتھ پیلے ہونا ، شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی) ، بیاہ ہونا ۔

ہاتھ لَہْرانا

ہاتھ کو پھیلا کر دائیں بائیں چلانا ، بازو کو دراز کرکے ہلانا ۔

لا ہاتھ

ہاتھ ملا کر داد طلب کرنے کو موقع پر مستعمل ، کیسی اچّھی کہی کیا خوب کام کیا ، کیا کہنا ، سبحان اللہ وغیرہ .

ہاتھ لَہُو سے رَنْگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

ہاتھ لَہُو میں بَھرنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ۔

ہاتھ لَہُو میں رَنگنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ، قتل میں ملوث ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone