تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا دِیا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا دِیا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا دِیا

haath kaa diyaaहाथ का दिया

ہاتھ کا دِیا کے اردو معانی

صفت

  • خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

English meaning of haath kaa diyaa

Adjective

  • alms, charity

हाथ का दिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भगवान के रास्ते में दिया हुआ, दान पुण्य, भिक्षा, वह व्यक्ति जिसे कुछ दिया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words