تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: ہاتھ
ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا کے اردو معانی
- ۔مثل۔کمینے بھی برابری کادعویٰ کرنے لگے۔ ہاتھ کا سچّا۔ صفت مذکر۔ دیانتدار۔ معتبر۔اعتبار والا۔ ساکھ والا۔ لین دین کا کھرا۔صادق ۔مونث کے لئے۔ ہاتھ کی سچّی۔
- دست نگر برابری کا دم مارنے لگا ؛ طفیلی بھی برابری کا دعویٰ کرنے لگے
English meaning of haath kaa diyaa saath khaane lagaa
- trustworthy, reliable
हाथ का दिया साथ खाने लगा के हिंदी अर्थ
- ۔मिसल।कमीने भी बराबरी का दावा करने लगे। हाथ का सच्चा। सिफ़त मुज़क्कर। दयानतदार। मोतबर।एतबार वाला। साख वाला। लेन देन का खरा।सादिक़ ।मुअन्नस के लिए। हाथ की सच्ची
- दस्त नगर बराबरी का दम मारने लगा , तफ़ीली भी बराबरी का दावा करने लगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا)
ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔