تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

haath kaa diyaa gum nahii.n jaataaहाथ का दिया गुम नहीं जाता

ضرب المثل

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا کے اردو معانی

  • خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

हाथ का दिया गुम नहीं जाता के हिंदी अर्थ

  • ख़ैरात का सवाब कभी ज़ाए नहीं होता , नेकी कभी राइगां नहीं जाती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words