تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ ہِلانا

تسلی یا تائید کے لیے ہاتھ اُٹھانا (طنزاً مستعمل) ۔

ہاتھ نَہ ہِلانا

ہاتھ پَیر ہِلانا

ہاتھ پاؤں ہِلانا

۔ہاتھ پاؤںکو حرکت دینا؎

ہاتھ پائوں ہِلانا

ہاتھ پاؤں ہِلانا

بیکار نہ بیٹھنا ، کچھ نہ کچھ کرتے رہنا ، مصروف رہنا ؛ محنت مزدوری کرنا ، کام کاج کرنا

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ ہِلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ ہِلانا

haath hilaanaaहाथ हिलाना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

ہاتھ ہِلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تسلی یا تائید کے لیے ہاتھ اُٹھانا (طنزاً مستعمل) ۔
  • رخصت ہوتے ہوئے ، کسی کو اﷲ حافظ کہتے ہوئے ہاتھ بلند کرنا ، الوداع کرنا نیز ہاتھ ہلاکر تپاک یا خیرسگالی کا اظہار کرنا
  • کوئی کام کرنا ، محنت کرنا ؛ کوشش کرنا ۔
  • ہاتھوں کو حرکت دینا ، کسی کام کرنے میں ہاتھ کو جنبش دینا

हाथ हिलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तसल्ली या ताईद के लिए हाथ उठाना (तंज़न मुस्तामल)
  • कोई काम करना, मेहनत करना , कोशिश करना
  • रुख़स्त होते हुए, किसी को अल्लाह हाफ़िज़ कहते हुए हाथ बुलंद करना, उल-विदा करना नीज़ हाथ हिलाकर तपाक या ख़ैरसिगाली का इज़हार करना
  • हाथों को हरकत देना, किसी काम करने में हाथ को जुंबिश देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words