تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں ہِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں ہِلانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں ہِلانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بیکار نہ بیٹھنا ، کچھ نہ کچھ کرتے رہنا ، مصروف رہنا ؛ محنت مزدوری کرنا ، کام کاج کرنا
- کوشش کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جدوجہد کرنا۔
- ہاتھ پانو کو حرکت دینا ، ہاتھ پانو چلانا
हाथ-पाओं हिलाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- कोशिश करना, दौड़ धूप करना, जद्द-ओ-जहद करना
- बेकार ना बैठना, कुछ ना कुछ करते रहना, मसरूफ़ रहना , मेहनत मज़दूरी करना, काम काज करना
- हाथ पांव को हरकत देना, हाथ पांव चलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں ہِلانا)
ہاتھ پاؤں ہِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔