تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ آنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ آنا کے اردو معانی
- ۔ ۱۔میسر ہونا ۔ دستیاب ہونا؎۲۔ ملنا ۔حاصل ہونا۔(اختر ۔ شاہ اودھ) مرجانے سے ہوگا فائدہ کیا۔ گھبرانے سے ہاتھ آئے گا کیا۔۳۔قبضہ ہونا۔مسخر ہونا۔ قابو میں آنا۴۔ جاننا۔ دریافت ہونا۔ معلوم ہونا۔(فقرہ) تحقیقات کے بعد یہ قاعدہ ہاتھ آیا۔
English meaning of haath aanaa
- to come to hand, to reach, be received, to come into the possession, or power (of), to fall (to), to be gained, be obtained, be found
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ آنا)
ہاتھ آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔