تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار سِنْگار" کے متعقلہ نتائج

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگار کَمْرَہ

آرائشِ جمال کا خصوصی گوشہ ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سِن٘گار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے ، آئینہ خانہ ، سِن٘گار خانہ .

سِنگار رَس

سرنگار رس، ہندی ادب کے ۹ رسوں میں سے پہلا رس، ہندی اصناف میں ایسی نظم جس میں عورت و مرد کے اِختلاط کا احوال لِکھا جائے، عاشقانہ نظم

سِنگار بَٹ

بننا سنورنا ، سِنگار کرنا ، کنگھی چوٹی.

سِنگار میز

Toilet-table.

سِنگار کَرنا

To adorn, to decorate, to dress.

سِنگار لینا

پَھلنا پُھولنا ، سرسبز و شاداب ہونا.

سِنگار دانی

چھوٹا سِن٘گار دان.

سِنگار پِٹار

زیب و زِینت ، آرائش .

سِنگار چُنْگَل

(حشریات) کنگھی کی شکل کا جانور کا پَنجہ جس سے وہ اپنے جسم کی صفائی کا کام کرتا ہے.

سِنگارہار

(نباتات) سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈن٘ڈی والا بھنی خُوشبو کا ایک پُھول ، اس کے ہار بنتے ہیں ، ڈنڈیاں سُکھا کر اس سے زردے کے لئے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے ، ہار سِنْگار.

سِنگار پَکَڑنا

خُوبصورت ہونا ، آراستہ و پیراستہ ہونا.

سِنگار چَمْکانا

بناؤ سِن٘گھار کی نمائش کرنا.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سِنگارْنا

آراستہ کرنا ، سن٘وارنا.

سِنگارَن

سجاوٹ ، زیب و زینت ، آراستگی.

سِنگاردان

وہ صندوقچہ، پٹاری یا ڈبّہ جس میں عورتیں سامان آرائش مثلاً سُرمہ، مِسّی وغیرہ رکھتی ہیں

سِنْگار آئِینَہ

Toilet-glass.

ہَر سِنگار

ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

سولَہ سِنگار کَرنا

بننا ، سنَ٘ورنا ، آرَاستہ ہونا .

سولا سِنگار

رک : سولہ سنگار .

سُور سِنگار

ایک قِسم کا باجا ۔

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

ہار سِنْگار

آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے

رَن سِن٘گار

(سف بازی) حریف کے جسم کے مختلف حصوں پر بے دربے لگائی جانے والی تلوار کی بارہ ضربی ایک گھائی جس میں ہر ضرب پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے

سُر سِن٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سولَہ سِنْگار بارَہ اَبْھرَن

رک : بار ابھرن سولہ سِنگار .

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

سولَہ سِنْگار بارَہ اَبُھوشَن

رک : بار ابھرن سولہ سِنگار .

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار

جب کوئی قدر دان نہ ہو تو کیوں محنت کروں (عام طور پر عورت اپنے ناقدر شناش خاوند کی نسبت بولا کرتی ہیں) .

ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

سات سِنْگار

عورتوں کی درج ذیل سات قسموں کی آرائش: مہندی، سرمہ، پان، مسی، چوٹی، چوڑی اور افشاں کی آرائشیں

کونے روپ پر اتنا سنگار

کوئی بد صورت عورت بہت بناؤ سنگار کرے تو کہتے ہیں

بال جَنْجال، بال سِنْگار

بال باعث تکلیف بھی ہوتے ہیں اور انسانی خوبصورتی بھی ہیں

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

مانگے کی مَنگتی گُڑْیا کا سِنْگار

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اِترائے .

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

خاوند میرا اندھا ہے، میں کس کے لئے سنگار کروں

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار سِنْگار کے معانیدیکھیے

ہار سِنْگار

haar-singaarहार-सिंगार

نیز : ہار سَنْگار

موضوعات: پودا پھول نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ہار سِنْگار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ
  • بناؤ سنگھار کا سامان، پھولوں کی لڑیاں یا گجرے جو سنگھار کے لیے بنائے جائیں نیز زیور وغیرہ
  • (نباتات) ایک درخت اور اس کے پھولوں کا نام جو رات میں کھلتے اور صبح بکھر جاتے ہیں، پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرے رنگ نکالتے ہیں، ہرسنگار
  • (کُشتی) ایک داؤں جس میں گلے میں ہاتھ ڈال کر حریف کو قابو کیا جاتا ہے

Urdu meaning of haar-singaar

  • Roman
  • Urdu

  • aaraa.ish, jeb-o-ziinat, sajaavaT
  • banaa.o singhaar ka saamaan, phuulo.n kii la.Diiyaa.n ya gujre jo singhaar ke li.e banaa.e jaa.e.n niiz zevar vaGaira
  • (nabaataat) ek daraKht aur is ke phuulo.n ka naam jo raat me.n khulte aur subah bikhar jaate hain, phuulo.n kii DanDiyo.n se zard aur sunahre rang nikaalte hain, harsingaar
  • (kshati) ek daa.o.n jis me.n gale me.n haath Daal kar hariif ko qaabuu kiya jaataa hai

English meaning of haar-singaar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • make-up
  • the makeup kit, ornaments, garland etc.
  • (Botany) the weeping Nyctanthes, tree or flower, Nyctanthes arbor tristis, the tube of the corolla of the Nyctanthes (used for dyeing)
  • (Wrestling) a trick in wrestling to control on opponent

हार-सिंगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सजावट, श्रृंगार
  • बनाव-सिंघार का सामान, फूलों की लड़ीयाँ या गजरे जो सिंघार के लिए बनाए जाएं तथा आभूषण आदि
  • (वनस्पति) एक पेड़ तथा उसके फूल जो रात में खिलते हैं और सुबह बिखर जाते हैं, फूलों की डंडियों से पीले और सुनहरे रंग निकालते हैं, हर-सिंगार (परजाता)
  • (पहलवानी) एक दाँव जिसमें गले में हाथ डाल कर प्रतिद्वंदी को वश में किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگار کَمْرَہ

آرائشِ جمال کا خصوصی گوشہ ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سِن٘گار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے ، آئینہ خانہ ، سِن٘گار خانہ .

سِنگار رَس

سرنگار رس، ہندی ادب کے ۹ رسوں میں سے پہلا رس، ہندی اصناف میں ایسی نظم جس میں عورت و مرد کے اِختلاط کا احوال لِکھا جائے، عاشقانہ نظم

سِنگار بَٹ

بننا سنورنا ، سِنگار کرنا ، کنگھی چوٹی.

سِنگار میز

Toilet-table.

سِنگار کَرنا

To adorn, to decorate, to dress.

سِنگار لینا

پَھلنا پُھولنا ، سرسبز و شاداب ہونا.

سِنگار دانی

چھوٹا سِن٘گار دان.

سِنگار پِٹار

زیب و زِینت ، آرائش .

سِنگار چُنْگَل

(حشریات) کنگھی کی شکل کا جانور کا پَنجہ جس سے وہ اپنے جسم کی صفائی کا کام کرتا ہے.

سِنگارہار

(نباتات) سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈن٘ڈی والا بھنی خُوشبو کا ایک پُھول ، اس کے ہار بنتے ہیں ، ڈنڈیاں سُکھا کر اس سے زردے کے لئے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے ، ہار سِنْگار.

سِنگار پَکَڑنا

خُوبصورت ہونا ، آراستہ و پیراستہ ہونا.

سِنگار چَمْکانا

بناؤ سِن٘گھار کی نمائش کرنا.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سِنگارْنا

آراستہ کرنا ، سن٘وارنا.

سِنگارَن

سجاوٹ ، زیب و زینت ، آراستگی.

سِنگاردان

وہ صندوقچہ، پٹاری یا ڈبّہ جس میں عورتیں سامان آرائش مثلاً سُرمہ، مِسّی وغیرہ رکھتی ہیں

سِنْگار آئِینَہ

Toilet-glass.

ہَر سِنگار

ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

سولَہ سِنگار کَرنا

بننا ، سنَ٘ورنا ، آرَاستہ ہونا .

سولا سِنگار

رک : سولہ سنگار .

سُور سِنگار

ایک قِسم کا باجا ۔

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

ہار سِنْگار

آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے

رَن سِن٘گار

(سف بازی) حریف کے جسم کے مختلف حصوں پر بے دربے لگائی جانے والی تلوار کی بارہ ضربی ایک گھائی جس میں ہر ضرب پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے

سُر سِن٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سولَہ سِنْگار بارَہ اَبْھرَن

رک : بار ابھرن سولہ سِنگار .

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

سولَہ سِنْگار بارَہ اَبُھوشَن

رک : بار ابھرن سولہ سِنگار .

پِیا میرا اَندھا کِس کے لِیے کَرُوں سِنگار

جب کوئی قدر دان نہ ہو تو کیوں محنت کروں (عام طور پر عورت اپنے ناقدر شناش خاوند کی نسبت بولا کرتی ہیں) .

ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

سات سِنْگار

عورتوں کی درج ذیل سات قسموں کی آرائش: مہندی، سرمہ، پان، مسی، چوٹی، چوڑی اور افشاں کی آرائشیں

کونے روپ پر اتنا سنگار

کوئی بد صورت عورت بہت بناؤ سنگار کرے تو کہتے ہیں

بال جَنْجال، بال سِنْگار

بال باعث تکلیف بھی ہوتے ہیں اور انسانی خوبصورتی بھی ہیں

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

مانگے کی مَنگتی گُڑْیا کا سِنْگار

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اِترائے .

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

خاوند میرا اندھا ہے، میں کس کے لئے سنگار کروں

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار سِنْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار سِنْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone