تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار کے جَھک مار کے" کے متعقلہ نتائج

ہار کے جَھک مار کے

مجبور ہو کر ، ناچار ہو کر ، عاجز آکر ، مجبوراً ؛ جزبز ہو کے (رک : ہار جھک مار کر)

ہار جَھک مار

رک : ہار جھک مار کر ۔

ہار جَھک مار کَر

تنگ آکر ، ناچار ہوکر ، مجبور ہو کر ، عاجز ہو کر ۔

تَھک ہار کے

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

پُھولوں کے ہار

پھولوں کو گونْدھ کر بنائی ہوئی لڑی کا حلقہ.

زَخْموں کے ہار

کثرت سے زخم

جَھک مار کے

ہار کے

رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ

زَخْموں کے ہار پَہننا

بہت زخم کھانا

موتِیوں کے ہار گُونْدھنا

نہایت خوبصورت اور شائستہ گفتگو کرنا

ہار جِیت قِسمَت کے ہاتھ

نفع یا نقصان قسمت سے ہوتا ہے ، شکست و فتح نصیبوں سے ہے

مَن مار کے بَیٹھ رَہنا

۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

ہَنْسا ہَنْسا کے مار ڈالْنا

رک : ہنسا ہنسا کر بے حال کرنا ۔

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

یَہی مار کھانے کے لَچَّھن ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

چارپائی کو لات مار کے اُٹ٘ھنا

مرض الموت سے صحت یاب ہو جانا، موت کے من٘ھ سے نکل آنا، سخت بیماری سے تندرست ہو جانا، بیدار و ہوشیار ہوجانا

یِہ لَچّھن مار کھانے کے ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے.

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کے رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

گَنگا جان ہار ، بھاگِیرتھ کے سَر پَڑی

جو کام ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے مگر نام کسی اور کا ہوجاتا ہے .

بَک جَھک کے

رو پیٹ کر، غم و غصہ کھا کر

مار کے بیٹھ رہنا

دل کی خواہش دبانا، صبر اختیار کرنا

مار پِیٹ کے

مشکل سے، دِقّت سے

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

کَہاں کے تِیس مار خاں ہَیں

کہاں کے زبردست دلاور ہیں.

مار مار کے سِیدھا کَرْنا

پیٹ پیٹ کر درست بنانا .

مار مار کے سَتی کَرْنا

زبردستی کام کرانا

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

مار کے

برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .

پالْتی مار کے بَیٹھنا

چَوکْڑی مار کے بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

گوٹ مار کے بَیٹْھنا

پالتی مار کر بیٹھنا

ٹھاٹ مار کے اُٹْھنا

مرغ کا پر جھاڑ کر اڑنے کے واسطے اٹھنا

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

ٹھاٹْھ مار کے اُٹھنا

۔پرند خصوصاً کبوتر کا پرواز کے وقت بال وپَر مارنا۔

مار مار کے بُھرْکَس نِکال دینا

بہت مارنا .

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مار کے آگے بَنْدَر ناچے

رک : مر سے بھوت بھاگتا ہے .

مار کے اُلُّو بَنا دینا

اتنا مارنا کہ بدن پر نشان پڑ جائیں .

مار کے آگے بُھوت ناچے

رک : مار سے بھوت بھاگتا ہے .

دَھکّے مار کے نِکَلْوا دینا

ذلیل کرکے کسی کے یہاں سے برطرف کردینا یا کسی کو نکلوا دینا

مار مار کر کے

جلدی کر کے، نہایت کوشش کر کے، بمشکل تمام

فتح تو خدا کے ہاتھ ہے پر مار مار تو کیے جاؤ

کوشش کیے جاؤ خدا کامیابی دے گا

مارا مارْ کَر کے

بہت جلدی کر کے ، نہایت کوشش کر کے ، بمشکل تمام .

دَم گھوٹ گھوٹ کے مار ڈالْنا

دم گھون٘ٹ گھون٘ٹ کر مارنا، نہایت تنگ کرنا

مارے مار کے

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

تریا چرتر جانے نہیں کوئے، خصم مار کے ستی ہوئے

عورت کے مکر و فریب کو کوئی نہیں سمجھ سکتا، خاوند کو قتل کر کے ستی ہو جاتی ہے

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

مار کے بچھا دینا

بہت مارنا

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار کے جَھک مار کے کے معانیدیکھیے

ہار کے جَھک مار کے

haar ke jhak maar keहार के झक मार के

ہار کے جَھک مار کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجبور ہو کر ، ناچار ہو کر ، عاجز آکر ، مجبوراً ؛ جزبز ہو کے (رک : ہار جھک مار کر)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار کے جَھک مار کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار کے جَھک مار کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words