تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

مار سے بُھوت بھاگْتا ہے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مار کے آگے بُھوت ناچے

رک : مار سے بھوت بھاگتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے کے معانیدیکھیے

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

maar ke aage bhuut bhaagtaa haiमार के आगे भूत भागता है

ضرب المثل

مادہ: مار

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے کے اردو معانی

  • مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

    مثال - میں نے چوری کا اقبال کیا سچ ہے مار کے آگے بھوت بھاگتا ہے۔

English meaning of maar ke aage bhuut bhaagtaa hai

  • the wicked are controlled by beating

मार के आगे भूत भागता है के हिंदी अर्थ

  • मार से भूत भागता है, मार के आगे सब शरारत और कपट दूर हो जाती है, पिटाई से ही दुष्ट ठीक हो जाते हैं

    उदाहरण - मैं ने चोरी का इक़बाल किया सच है मार के आगे भूत भागता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words