تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانڈی" کے متعقلہ نتائج

ہاوَن

دوا یا مسالا وغیرہ کوٹنے کا لوہے یا پتھر کا بنا برتن، کوٹنے کا آہنی یا سنگین ظرف، اوکھلی، کھرل

ہاوَن دَستَہ

کسی دھات کا بنا ہوا دوائیاں وغیرہ کوٹنے کا برتن اور موسلی، ایک ظرف اور دستہ کا نام جس میں دوائیاں کوٹتے ہیں، عوام ہمام دستہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانڈی کے معانیدیکھیے

ہانڈی

haa.nDiiहाँडी

وزن : 22

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

ہانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھانا وغیرہ پکانے کے لیے مٹّی کا بنا ہوا خاص وضع کا گول برتن ، مٹی کی دیگچی
  • (مجازاً) دال یا سالن وغیرہ نیز دیگر کوئی کھانا ، پکوان ۔
  • شیشے کا بنا ہوا گول دیگچی نما ظرف جس میں موم بتّی جلا کر روشنی کی جاتی ہے ، بلور کا آرائشی گول اور بڑا چراغ ، بتّی
  • گول برتن نما چیز جس میں آتش گیر مادّہ رکھ کر دشمنوں کی فوج پر پھینکا جاتا تھا ۔
  • (مجازاً) گول چیز ؛ دائرہ ، حلقہ
  • ۔(ھ۔نو غنّہ) مونث ۔ پکانے کا مٹی کا برتن۲۔ لمپ کا گلوپ۔

صفت

  • پھرنے والی ، آوارہ گرد (عورت)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haa.nDii

Noun, Feminine

  • earthen or metal pot for cooking meal
  • hanging lamp shade

Adjective

  • a vagrant woman

हाँडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाना पकाने का बर्तन, शीशे का सजावटी पात्र जिसमें बल्ब लगते हैं 

ہانڈی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone